: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) سینئر کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے اپنی بیوی سنندا پشکر کی موت کے معاملے میں ضمانت کے لیے منگل کے روز (جولائی 3) کو دہلی کی
ایک عدالت میں عرضی دی، اس معاملے میں تھرور کو پہلے ہی بطور ملزم سمن کیا جاچکا ہے، ایڈوانس ضمانت کے لیے تھرور کی عرضی خصوصی جج اروند کمار کے سامنے سنوائی کے لیے آئی.