: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ میں پیر سے گرمیوں کی تعطیلات شروع ہو رہی ہیں اس عرصے کو غالباً پہلی بار جزوی کام کے دن کا نام دیا گیا ہے اور اس عرصے میں بھی پہلے کی طرح جزوی اوقات کام
کاج ہوں گے عدالت عظمیٰ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 مئی سے 13 جولائی 2025 تک جزوی کام کے دن ہوں گے اور 14 جولائی 2025 سے عدالت عظمی کا باقاعدہ کام شروع ہو جائے گا اس جزوی ورکنگ ڈے 'میں 21 بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کریں گی۔