the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ماسکو/28نومبر(ایجنسی) ملائیشیا کے بادشاہ Sultan Muhammad V Faris سلطان محمد پنجم کی روس کی سابق ملکہ حسن Oksana Voyevodina اوکسانا ویویڈینا کے ساتھ شادی نے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اوکسانا نے 2015ء میں ماسکو میں ملکہ حسن کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

شادی کی تقریب 22 نومبر کو ماسکو کے مشہور BARVICHA CONCERT HALL میں منعقدہ ہوئی۔ اس عظیم الشان تقریب میں ملائیشیا کے سلطان اپنے قومی لباس میں موجود تھے جب کہ دلہن اوکسانا نے روس کا روایتی عروسی ملبوس زیب تن کیا ہوا تھا۔

ملائیشیا کے میڈیا کے مطابق اوکسانا نے سلطان محمد پنجم کی اہلیہ بننے کے لیے تقریبا چھ ماہ قبل اسلام قبول کر لیا تھا۔ تاہم وہ کبھی بھی ملک کی ملکہ نہیں بن سکتیں کیوں کہ ملکہ کا خطاب حاصل کرنے کے لیے ملائیشیا کی حقیقی آبادی سے تعلق ہونا لازم ہے۔

ملائیشیا کے سلطان پہلے سے شادی شدہ ہیں تاہم ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.