the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کابل، 16 نومبر (رائٹر) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ایک اہم علاقائی لیڈر اور شمالی صوبے بلخ کے گورنر عطاء محمد نور کے حامیوں کے اجتماع کے پاس ہوئے خود کش حملے میں نو افراد ہلاک ہوگئے اور کئی دیگر



زخمی ہو گئے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حملہ آور خیر خان ضلع کے ایک ہوٹل میں منعقدہ ایک اجلاس میں پیدل پہنچا۔
اس کے بعد انہوں نے دھماکے سے خود کو اڑالیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.