the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
خرطوم، 4 مئی (یو این آئی) سوڈان کی مسلح افواج نے مشرقی افریقہ میں ترقی سے متعلق بین الحکومتی اتھارٹی (آئی جی اے ڈی) کے تجویز 4 مئی سے 11 (سات دن) کے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر



رضامندی ظاہر کی ہے  فوج نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ مسلح افواج نے براعظم کے مسائل کے افریقی حل کے اصول کی بنیاد پر اور انسانی پہلوؤں کے مدنظر آئی جی اے ڈی کی تجویز پر اپنی رضامندی ظاہر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.