the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
خرطوم، 25اکتوبر (یو این آئی) تیل کی پیداوار کے لئے مشہور ملک سوڈان میں فوجی تختہ پلٹ کی کارروائی جاری ہے۔
ایک مقامی ٹیلی ویزن چینل کے حوالے اس کی معلومات ملی ہے کہ فوج نے



یہاں کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کی رہائش گاہ کو گھیر لیا ہے اور انہیں مجبوراً اپنے گھر میں نظر بند ہونا پڑا۔
ابتدائی رپورٹوں کے مطابق کچھ دیگر سرکاری حکام کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.