the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جیسلمیر، 26 مارچ (یو این آئی) فوج اور ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے سرحدی ضلع جیسلمیر کی پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں آکاش میزائل کے نئے ایڈیشن کا کامیباب تجربہ کیا ہے۔

فوج کے سرکاری ذرائع



نے بتایا کہ منگل کے روز پوکھرن رینج میں ایک پلیٹ فارم پر تعینات ایک بڑی گاڑی سے اس میزائل کو آسمان میں داغہ گیا جس نے ہدف پر سٹیک نشانہ لگاتے ہوئے دشمن کے پدف کو تباہ کر دیا۔
اس موقع پر فوج اور ڈی آر ڈی او کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.