: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 اگست (یو این آئی) مسلح افواج کی فائر پاور کو بڑھانے کے لیے بدھ کے روز در میانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 5 کامیاب تجربہ کیا گیا وزارت دفاع نے کہا کہ یہ ٹیسٹ
اڈیشہ کے چاندی پور میں واقع مربوط ٹیسٹ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ کیا گیا وزارت دفاع نے کہا کہ تجربے سے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرا میٹرز کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ تجربہ اسٹریٹجک فورس کمانڈ کے زیر اہتمام کیا گیا۔