: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 14 نومبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر مختار عباس نقوی کی نئی دہلی کے میکس اسپتال میں پتے کی پتھری کی سرجری
ہوئی ہے یہ اطلاع مسٹر نقوی کے دفتر نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں دی خیال رہے کہ مسٹر نقوی کو پیر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھار و بوٹک سرجری کامیاب رہی۔