the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 23 جون (یو این آئی) ہندوستانی مواصلاتی سیٹلائٹ جی ایس اے ٹی-24 کو جمعرات کی صبح یورپی خلائی ایجنسی کے ایئریانے راکٹ کے ذریعے فرانسیسی گیانا کے کوورو سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا۔
ہندوستان کے 24 کو



-بینڈکمیونیکیشن سیٹلائٹ کا وزن 4,180 کلوگرام ہے۔
ملک میں ڈی ٹی ایچ کی سہولت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ڈیزائن کئے گئے ، اس مواصلاتی سیٹلائٹ کو ملائیشیا کے مواصلاتی سیٹلائٹ میسیٹ -3 ڈی کے ساتھ ایئریانے-5 5A 275 پرواز کی مدد سے مطلوبہ مدار میں رکھا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.