the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
واشنگٹن، 30 مارچ (یواین آئی) امریکہ میں مسلمانوں کے حالات زندگی پر ایک خصوصی رپورٹ شائع ہوئی ہے جو ایک طرح سے ماضی کے سابقہ اندازوں کے برعکس کچھ بہتر محسوس ہوتی ہے۔
یہ پیوریسرچ سینٹر نے اپنی رپورٹ میں پیش کی ہے جسے نئی دہلی سے امریکہ سفارت خانے کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین



اسپین نے شائع کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی معاشرے میں مسلمانوں کی تعداد کا تخمینہ 35 لاکھ ہے جس میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی معاشرے میں مسلمان ترقی کی سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں اور ہیں او ملک کے دیگر شہریوں کے مقابلے میں اُن کے اپنا کار و بار کھولنے یا کل وقتی کام کرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.