: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مشہور ماہر اقتصادیات سبرامنيم سوامی نے آج مصنوعات و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کو ایک بڑی ' تباہی ' قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت جی ایس ٹی اور نوٹ بندي کو صحیح ڈھنگ سے لاگو کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">صنعتی تنظیم ایسوچیم کی طرف سے آج یہاں منعقد ہ ایک پروگرام میں مسٹر سوامی نے کہا کہ جی ایس ٹی نیٹ ورک (جی ایس ٹی این) کی ناکامی کی وجہ سے جی ایس ٹی اب تک مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ جی ایس ٹی این کے ذریعے غیر ملکی پرائیویٹ بینکوں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے اور اس کے لئے وزارت داخلہ سے اب تک منظوری بھی نہیں ملی ہے۔