the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ 17دسمبر(یواین آئی)آسنول میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریشن اور ترنمول کانگریس ضلع صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے چند گھنٹے بعد ہی جتیندر تیواری نے بھی ترنمول کانگریس کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے ۔
اس سے قبل یہ



کہتے ہوئے انہوں نے آسنسول کارپوریشن کے ایڈمنسٹریشن سے استعفیٰ دیدیا تھا کہ جب انہیں کام کرنے کا موقع نہیں دیا جارہا ہے تو وہ اس عہدہ پر رہ کر کیا کریں گے ۔

جیتندر تیواری نے دعویٰ کیا کہ ان کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.