: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) سال 2024 کے لیے 60 پیرا شوٹ فیلڈ اسپتال اتر پردیش کو ادارہ جاتی زمرے میں سبھاش چندر بوس آپدا پربندھن ایوارڈ , 2024 کے لیے منتخب کیا گیا ہے ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں بہترین کام کے لیے یہ انتخاب عمل میں آیا ہے وزیر
اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت ہند نے ایک سالانہ ایوارڈ کا آغاز کیا ہے جسے سبھاش چندر بوس آپدا پربندھن پرسکار کے نام سے منسوب کیا گیا ہے تاکہ آفات کے شعبے میں ہندوستان میں افراد اور تنظیموں کی انمول اشتراک اور بے لوث خدمات کا اعتراف کیا جا سکے۔