the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد11ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ جناسمیتی کے صدر پروفیسرکودنڈارام نے واضح کیا کہ پٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں کمی تک وہ جدوجہد جاری رکھیں گے۔
انہوں نے حکومتوں کو تنقید کا نشانہ



بنایا اورکہا کہ وہ ان افرادکی مدد کرنے میں ناکام رہی جو کوویڈ سے اپنی روزی روٹی سے محروم ہوگئے ہیں۔
انہوں نے تمام اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا کہ وہ مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جدوجہد کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.