حیدر آباد 14 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے بھد رادری کو تہ گوڑم ضلع کی خواتین نے اپنے کام سے وزیر اعظم مودی کو متاثر کیا جنہوں نے قبل ازیں کے اپنے ماہانہ رہا ماہانہ ریڈیو پرو گرام من کی بات میں ان کی سراہنا کی۔انہوں۔ کی۔ انہوں نے
من کی بات میں اس تلگو ریاست کی قبائلی خواتین کی جد وجہد
اور کامیابی کو سراہا ایک ایسی تحریک جو ملک بھر میں ترغیب کا ذریعہ بن گئی۔
میرے پیارے دیش واسیو۔ خواتین کی قیادت میں ترقی کا منتر ، ملک کو ایک نیا مستقبل دینے منتر، نیا کے لیے تیار ہے۔ ہماری مائیں اور بہنیں سماج کو نئی سمت دکھا رہی ہیں۔ یہ الفاظ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ریڈیو تقریر من کی بات میں کہے۔