: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 22 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے کئی اضلاع کے مختلف مقامات پر آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بجلی اور 30 سے 40 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی مرکز کے مطابق ریاست کے عادل آباد، کو مارام بھیم آصف آباد ، نرمل ، نظام
آباد، جگتیال، پیڈا پلی، سنگاریڈی، میدک سمیت دیگر اضلاع کے مختلف مقامات پر بجلی چمکنے اور 40-30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ اگلے پانچ دنوں کے دوران ریاست بھر میں الگ تھلگ مقامات پر ملکی سے در میانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔