: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ناری شکتی وندن ایکٹ کو ابھرتے ہوئے ہندوستان کے جمہوری عزم کی علامت قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایک مضبوط حکومت جس کی مکمل اکثریت اس
طرح کے فیصلہ کن قوانین بنانے کی صلاحیت رکھتی ہو، ملک کو آگے لے جانے کے لیے بہت ضروری ہے مسٹر مودی نے یہ بات آج صبح یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ بی جے پی مہیلا مورچہ کے اعزازی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔