the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاونڈیشن اور ملک بھر کی این جی اوز کی اکشے ترتیہ اور عید کے پیش نظر حکومت ہند سے اپیل
نئی دہلی، 20اپریل (یو این آئی) اس سال اکشے ترتیہ اور عید کے موقع کو ذہن میں رکھتے ہوئے کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاونڈیشن (کے ایس سی ایف)



کی جانب سے”چائلڈ میرج فری انڈیا‘ پر ایک قومی بحث و مباحثہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر ملک بھر سے جمع ہونے والی رضاکار تنظیموں نے ایک آواز میں حکومت سے اپیل کی کہ وہ کم عمری کی شادی کے خلاف مضبوط قانون بنائے اور موجودہ قانون پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.