: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،26مئی(یواین آئی) کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے رامنتاپور چیک پوسٹ کا اچانک معائنہ کیا اور شخصی طورپر گاڑیوں کی تلاشی لی۔
اے سی پی ٹریفک ملکاجگری بھی ان کے ساتھ
تھے۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمشنر پولیس نے کہا کہ تلنگانہ بھر میں لاک ڈاون پر سختی سے عمل کیاجارہا ہے اور اجازت رکھنے والی گاڑیوں کو ہی لاک ڈاون کے دوران جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔