: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،26مئی(یواین آئی)کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے کہا ہے کہ 99فیصد لاک ڈاون کامیاب رہا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ لاک ڈاون پاس کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت
کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ صبح 9.30بجے سے ان کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل کمشنر پولیس، جوائنٹ کمشنر پولیس،اے سی پیز، ایس ایچ اوزتمام رینک کے عہدیدار سڑک پر ہیں اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔