: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 24 مئی (یو این آئی) آسٹریلیا نے آج ہندوستان کو یقین دلایا کہ ملک میں مندروں پر حملہ کرنے والوں اور ہندوستان میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر
اعظم انتھونی البانیز کے ساتھ یہاں ایڈمرلٹی ہاؤس میں دو طرفہ ملاقات میں آسٹریلیا میں مندروں پر حملوں اور علیحدگی پسند عناصر کی سرگرمیوں کے بارے میں مسٹر البانیز سے بات کی ایڈمرلٹی ہاؤس پہنچنے پر مسٹر مودی کا رسمی استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔