the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے سینٹرل ایشیائی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو علاقائی سالمیت اور ترقی کے لیے لازمی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اگلے تین سالوں میں علاقائی کنیکٹیوِٹی کو مضبوط کرکے تعاون بڑھانے کا ایک اہم روڈ میپ تیار کیا جانا ضروری ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے آج یہاں ورچوئل میڈیم سے منعقدہ پہلی ہندوستان-وسطی ایشیا چوٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ اظہار خیال کیا۔ اجلاس میں قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف، جمہوریہ کرغزستان کے صدر



سادیر زاپاروف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان، ترکمانستان کے صدر گربنگولی بردی محمدو نے شرکت کی۔
مسٹر مودی نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ ہندوستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نے 30 نتیجہ خیز سال مکمل کر لیے ہیں۔ ہمارے تعاون نے گذشتہ تین دہائیوں میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اب اس اہم موڑ پر، آئیے آنے والے سالوں کے لیے ایک پرجوش وژن کی وضاحت کریں جو بدلتی ہوئی دنیا میں ہمارے لوگوں، خاص طور پر نوجوان نسل کی امنگوں کے مطابق ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.