the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد عالمی تیل ترسیل کی اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز کو بند کردیا گیا ہے، جس کے باعث سیکڑوں جہاز سمندر میں ہی رُک گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق خلیج فارس اور خلیجِ عمان میں بھارت کے پرچم والے 37 جہاز پھنسے ہوئے ہیں، جن میں



ایک ہزار سے زائد ملاح سوار ہیں۔ بعض جہاز خام تیل اور مائع قدرتی گیس بھارت کی بندرگاہوں تک لا رہے تھے، جبکہ کچھ دیگر خلیجی ممالک سے پیٹرولیم مصنوعات لانے جا رہے تھے۔حکام نے بتایا کہ موجودہ صورتحال پر وزارتِ جہاز رانی قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور متعلقہ کمپنیوں سے مسلسل رابطے میں ہے تاکہ ملاحوں اور جہازوں کی حفاظت یقینی بنائی جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.