: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) قومی انسانی حقوق کمیشن نے جموں و کشمیر میں فوج کے جوانوں پر مقامی لوگوں کے ذریعہ پتھراو کے واقعات میں جوانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی شکایت پر وزارت دفاع
سے چار ہفتے میں حقیقی صورت حال کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے کہا ہے۔
کمیشن نے یہ قدم فوج کے افسران کے تین بچوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے اٹھایا ہے۔ شکایت میں ان بچوں نے کہا ہے کہ وہ مشتعل ہجوم کے ذریعہ جوانوں پر پتھراو کے واقعات سے فکر مند ہیں۔