: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترونتاپورم/3جنوری(ایجنسی) کیرالہ کے سبری مالا مندر میں دو خواتین کے داخلے کے خلاف ریاست میں ہندو تنظیموں کے بلائے گئے ہڑتال کے دوران جمعرات کو بڑے پیمانے
پر پتھراؤ ، گاڑیوں کو روکنے ، تشدد ، توڑ پھوڑ کے واقعات ہوئے، سبری مالا سیمتی اور ہندو تنظیموں نے 12 گھنٹے کی ہڑتال کی، اس ہڑتال کے شروعاتی گھنٹوں میں عام زندگی متاثر رہی.