the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

واشنگٹن ،7جنوری(یو این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف پالیسی ساز اسٹیو بینن نے اس تبصرے کے لئے معافی مانگی ہے جس میں انہوں نے امریکی صدر کے بیٹے ڈونالڈ جونیئر کو 'اعتماد شکن اور غدار' کہا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ



کے سابق پالیسی ساز اسٹیو بینن نے اپنے اس بیان کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ جونئیر کو ’غدار‘ کہا تھا۔

یہ الزام صحافی مائیکل وولف کی کتاب 'فائر اینڈ فیوری: انسائیڈ دی ٹرمپ وائٹ ہاؤس' میں سامنے آیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.