the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد16جولائی(یواین آئی) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا ہے کہ ٹی آرایس حکومت ریاست بھر میں تعلیمی معیارمیں اضافہ کررہی ہے۔
انہوں نے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ساتھ



ڈنڈیگل کے بہادر پلی میں گورنمنٹ جونیئر کالج کا افتتاح کیااور ووکیشنل کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔
اس پروگرام میں وزیر ملاریڈی، ایم ایل اے وویکانند گوڑ، ایم ایل سی ایس راجو اور دیگر کئی لیڈران نے شرکت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.