: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 30 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اسٹیل کو انفراسٹرکچر اور دفاعی شعبے سے لے کر برقی نقل و حرکت اور صاف توانائی تک ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک پالیسی مراعات اور اختراعات کے ساتھ عالمی اسٹیل کے شعبے میں اپنی شناخت بنا رہا ہے۔
پیر کو سوشل میڈیا پر مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی
کے ایک مضمون کا اشتراک کرتے ہوئے مسٹر نے کہاکہ یہ بتاتا ہے کہ کس اور مسٹر مودی نے کہا کہ یہ بتاتا ہے کہ کس طرح پالیسی ترغیبات اور اختراعات ہندوستان کو عالمی اسٹیل سیکٹر میں ایک لیڈ ربنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے اور دفاع سے لے کر برقی نقل و حرکت اور صاف توانائی تک، اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد ہے۔