: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 17اپریل (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال جس کو کوروناکے علاج کے مرکز میں تبدیل کیاگیا ہے کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجہ راو نے واضح کیا کہ
عوام گھروں میں ہی رہتے ہوئے محفوظ رہیں اور انتہائی ضروری ہوتو ہی گھروں سے باہر نکلیں۔
انہوں نے کہا کہ کوروناکو پھیلنے سے روکنا عوام کے ہاتھوں میں ہی ہے۔