: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 25جون(یواین آئی)تلگوفلموں کی افسانوی شخصیت، بانی تلگودیشم پارٹی و سابق وزیراعلی متحدہ آندھراپردیش این ٹی راما راو کا مجسمہ تلنگانہ کے ضلع کھمم کی لکارم جھیل میں نصب کیاجائے گا۔
کھمم سے تعلق رکھنے والے
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے اس خصوص میں این ٹی راما راو کے مجسمہ کی تنصیب کے سلسلہ میں اجازت پر سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹرپر ریاستی حکومت سے اظہار تشکر کیا ہے۔