the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے ہفتے کے روز بتایا کہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے دو کروڑ 87 لاکھ 71 ہزار 85 ٹیکے فی الحال دستیاب ہے۔
وزارت نے بتایا کہ اگلے تین دنوں میں کم از کم 5226460 اور ٹیکے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مہیا کروا دیے جائیں گے۔ وزارت نے بتایا کہ ابھی تک مرکز نے 28.50 کروڑ سے زیادہ کورونا وائرس کے ٹیکے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو دستیاب کروائے جا چکے ہیں‘ جن میں سے آج صبح کے اعداد و شمار کورونا وائرس کے ٹیکے ریاستوں اور مرکز



کے زیرانتظام علاقوں کو مہیا کروائے جا چکے ہیں جن میں سے آج صبح کے اعداد و شمار کے مطابق خراب سمیت 256328045 ٹیکے استعمال کیے جا چکے ہیں۔
وزارت نے کہا،’مرکزی حکومت قومی سطحی ٹیکہ کاری مہم کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مفت میں کووڈ ٹیکے مہیا کرواکر ان کی مدد کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں حکومت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے ٹیکوں کی براہ راست خرید کی سہولت بھی انھیں دی جا رہی ہے۔ ٹیسٹ، ٹریک اور ٹریٹمنٹ کے ساتھ ساتھ ٹیکہ کاری وبا کی روک تھام اور انتظام کے لیے مرکزی حکومت کی وسیع پالیسی کی ایک مضبوط بنیاد ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.