the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنیوا، 27 دسمبر (رائٹر) شام کے باغیوں کے قبضے والے علاقے مشرقی غوطہ سے دمشق کے لئے طبی سامان کی ترسیل شروع ہو گئی ہے۔
شام میں ریڈ کراس سوسائٹی کی بین الاقوامی کمیٹی نے آج



اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ اطلاع دی۔

صدر بشارالاسد کی فوج نے مشرقی غوطہ کو محاصرہ کررکھاہے. مشرقی غوطہ میں قریب چار لاکھ لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.