: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں ، 5 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے وادی کو ملک کے دیگر حصوں سے ریلوے کے ذریعے جوڑنے کو ایک تاریخی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں کہوں کہ میں اس
لمحے کا برسوں سے انتظار کر رہا تھا تو شاید یہ بھی کم ہو عمر عبد اللہ آج کٹڑا میں میڈیا سے بات کر رہے تھے جہاں کل وزیر اعظم نریندر مودی وادی کشمیر کے لیے وندے بھارت ٹرین خدمات کا باضابطہ افتتاحکریں گے۔