the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رباط،20نومبر(رائٹر)مراکش میں امدادی خوراک کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ جانے کے باعث 15افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

مراکش کے صوبے الصویرہ کے قصبے سیدی بولالام میں امدادی خوراک کی



تقسیم کے دوران یہ سانحہ پیش آیا جس میں بعض اطلاعات کے مطابق 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین اور بزرگ افراد کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.