the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 18 مئی (یو این آئی) کانگریس نے در اور منیتر کز گم (ڈی ایم کے ) کے صدر ایم کے اسٹالن کو کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدار میا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیا



ہے۔
کانگریس صدر ملکار جن کھڑگے اور مسٹر سدار میانے مسٹر اسٹالن سے فون پر بات کی اور انہیں حلف برداری کی تقریب کا حصہ بننے کی دعوت دی۔
کانگریس نے حال ہی میں کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو اقتدار سے بے دخل کر دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.