: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 31 اکتوبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے الزام لگایا کہ گورنر آر این روی بی جے پی کے کارکن کی طرح کام کر رہے ہیں اور راج بھون بی جے پی کے دفتر کی طرح کام کر رہا ہے پیر کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر کے تبصروں اور اقدامات سے ایسا لگتا ہے کہ
وہ بی جے پی کے کارکن ہیں اور راج بھون بی جے پی کا دفتر ہے گورنر کے دفتر پر کئی مسائل پر حقائق سے متعلق غلط بیانات دینے کا الزام لگاتے ہوئے، وزیر اعلی نے چند دن قبل راج بھون کے گیٹ پر پٹرول کی بوتلوں کے پھینکے جانے کے سوال پر کہا کہ بم راج بھون کے اندر نہیں پھینکا گیا تھا اور یہ صرف سڑک پر گرا تھا۔