: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو،13 مارچ(ذرائع) فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے بعد اب سری لنکا نے بھی برقع پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے- اسکے ساتھ ہی ایک ہزار سے ذیادہ اسلامک اسکولوں اور مدرسوں
کو بھی پابند کرنے کی تیاری ہورہی ہے-
سری لنکا کے پبلک سیفٹی وزیر نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے ملک میں سلامتی حالات کو مضبوط کرنے کے لیے برقع پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے-