کولمبو،16نومبر(اسپوتنک )سری لنکا میں مسلم فرقہ کے لوگوں کو صدارتی انتخابات کےلیے پولنگ مرکز پر لے جارہی 100سے زیادہ بسوں پر نامعلوم مسلح افراد نے ہفتہ
کو حملہ کیا۔
پولیس نے بتایاکہ یہ حملہ پولنگ مراکز کے کھلنے سے کچھ ہی دیر پہلے ہوا۔
حملہ آور وں نے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے بعد بسوں پر حملہ کیا۔