the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولمبو، 11 مئی (یو این آئی) شدید اقتصادی بحران کا شکار سری لنکا میں تنازعات اور آتش زنی کے واقعات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
دارالحکومت کولمبو سے متصل شہر نگمبو میں منگل کی رات لگاتار دوسرے دن



آتش زنی کے واقعات ہوئے جس سے املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچاہے۔

اطلاعات کے مطابق مشتعل ہجوم نے سابق وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے کے بیٹے کی ملکیت میں ایک لگژری ہالیڈے ریزورٹ کو بھی نذر آتش کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.