: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، 15 اپریل (یو این آئی/شنہوا) سری لنکا کی سرکاری ملکیت سیلون پٹرولیم کارپوریشن (سی پی سی) نے جمعہ کو دوپہر ایک بجے سے پٹرول پمپوں پر ایندھن میں کٹوتی کا اعلان کیا
ہے۔
سی پی سی نے کہا کہ ہر موٹر سائیکل کے لیے 1,000 سری لنکن روپے (3.2 ڈالر) کا ایندھن جاری کیا جائے گا۔
تین پہیوں کے لیے 1500 روپے اور کاروں، وین اور جیپوں کے لیے 5000 روپے کا ایندھن جاری کیا جائے گا۔