the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
برسلز،23مارچ (رائٹر) برطانیہ کو روس کے سابقہ جاسوسی حملہ کے تعلق سے روس پر لگائے گئے الزامات پر یوروپی یونین (ای یو) کا ساتھ مل گیا ہے۔
یوروپی یونین نے مخالفت کے طورپر روس سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا



ہے۔

برسلز میں ہورہی یوروپی یونین کی کانفرنس میں یونین کے لیڈروں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ وہ برطانیہ کی حکومت کی تشخیص سے مکمل طورپر اتفاق کرتے ہیں کہ اس حملہ کے پیچھے روس کا ہاتھ ہونے کا غالب اندیشہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.