the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دیوریا:24 فروری(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے جنرل سکریٹری و سابق رکن پارلیمان رام شنکر راج بھر نے الزام لگایا ہے کہ نمستے ٹرمپ کے نام پر سو کروڑ روپئے لٹانا ملکی مفاد میں نہیں ہے۔

مسٹر راج بھر نے پیر کو یہاں کہا کہ اپنی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی کم کرانے و ڈیری،زراعت اور دوائیوں کو ہندوستانی بازار میں لانچ کرنے کے لئے راستہ ہموار کرنے آئے امریکی



صدر ٹرمپ ڈونالڈ ٹرمپ پر تقریبا 100 کروڑ خرچ کرنا ملکی حالات کے ساتھ دھوکہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس ملک میں 120 کروڑ روپئے مالیت کی ریلوے کی زمین(عیش باغ) صرف 53 کروڑ روپئے میں پرائیویٹ بلڈر کو ار دہلی کے اشوک ویہار میں 10.76 ہیکٹئر کی ریلوے کی زمین گودریج پارٹیوں کو 14 فروری کو 10 ہزار کروڑ کی زمین کو سستے داموں پر حکومت کی جانب سے فروخت کرنا ملک کی عوام کے ساتھ دھوکہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.