the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد16ستمبر(یواین آئی) اس ماہ کی 19تاریخ کو گریٹرحیدرآبادمیں ہونے والے گنیش وسرجن کے سلسلہ میں جی ایچ ایم سی زون کے تحت 565 خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔
آر ٹی سی جی ایچ ایم سی زون کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر وی وینکٹیشور نے اعلان کیا کہ جی ایچ ایم سی کے تحت تقریبا 31 31 ڈپو سے خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔
گنیش کے وسرجن کے پیش نظر اس ماہ کی 19 تاریخ کو نصف شب کے بعد بھی خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.