the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر اور لداخ کے دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع دستیاب کرنے کے لئے 520 کروڑ روپے کا خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کے روز یہاں منعقد مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز



کو منظوری دی گئی۔ میٹنگ کے بعد یہ اطلاعات و نشریات کے وزیرپرکاش جاوڈیکر نے پریس کا نفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ خصوصی پیکیج دین دیال انتودیا اسکیم - نیشنل رورل لیولی ہڈ مشن کے تحت دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس پیکیج سے 10 لاکھ 58 ہزار کنبے مستفید ہوں گے۔ پیکیج کی مدت پانچ سال ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.