the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سری نگر12فروری(یو این آئی)وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سول سکریٹریٹ سرینگر میں آج شہر سرینگر سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس کے اراکین اسمبلی کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی اس دوران بجٹ سے متعلق امور پر



تبادلہ خیالات کیا گیا اور شہر سرینگر کی تعمیر و ترقی کو لیکر بھی غور و خوض کیا گیا اجلاس میں شہر سرینگر کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات بھی زیر بحث آئے اور سرینگر عالمی سطح کا شہر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.