the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،31مئی(یواین آئی) تلنگانہ کے ضلع نرمل کے بھینسہ ٹاون میں ہوئے تشدد کے معاملہ کی سماعت کیلئے خصوصی کورٹ کا قیام عمل میں آیا ہے۔
حکومت نے اس معاملہ سے متعلق سماعت کیلئے اسپیشل کورٹ کے قیام کی ہائیکورٹ سے خواہش کی تھی۔
ہائیکورٹ نے رد عمل ظاہرکرتے ہوئے عادل آباد فرسٹ ایڈیشنل کورٹ کو خصوصی کورٹ قائم کرنے کیلئے احکامات جاری کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.