the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،5جون(یواین آئی) اعلی تعلیم کے لئے بیرونی ممالک جانے والے طلبہ کو کوویڈ ٹیکے دینے کی خصوصی مہم کا آج سے تلنگانہ میں آغاز ہوگیا ہے۔
تلنگانہ حکومت نے حال ہی میں ان طلبہ کے لئے ٹیکے دینے کے عمل کے آغاز کا اعلان



کیا تھا تاکہ ان کی تعلیم کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ کو دور کیاجاسکے۔
اسی سلسلہ میں آج ان طلبہ کے لئے ٹیکہ اندازی شروع کی گئی جس کے لئے پاسپورٹ،ویزا اور دیگر تعلیمی دستاویزات دکھانے والے طلبہ کو یہ ٹیکے دیئے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.