: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3مارچ (یو این آئی) اسپیکر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی اور صدرنشین تلنگانہ قانون ساز کونسل جی سکھیندر ریڈی نے آج کوویڈ ٹیکہ لیا۔
تلنگانہ کے دارالحکومت کے ساتھ ساتھ اضلاع میں پیر سے
ٹیکہ اندازی کی مہم کی شروعات ہوئی ہے اور آج تیسرے دن ان دونوں اہم شخصیات نے یہ ٹیکہ لیا۔
نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (نمس)میں پوچارم سرینواس ریڈی،ڈپٹی اسپیکر پدماراو، کونسل کے صدرنشین جی سکھیندرریڈی نے یہ ٹیکے لئے۔