the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،3 اگست (ژنہوا) ناسا اور اسپیس ایکس کاڈریگن کریو اینڈیور نے اتوار کی سہ پہر خلیج میکسیکو میں لینڈ کرکے تاریخ رقم کردی۔ اسپیس ایکس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اس سے منسلک ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ناسا کے دو خلابازوں کو اسپلیش ڈاؤن (پیراشوٹ سے اترنے) کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
خلائی جہاز صبح 2.48 بجے پینسکولا کے ساحل پر اترا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈریگن کریو اینڈیور کی محفوظ واپسی کی تعریف کی۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا’’سبھی کا شکریہ! ناسا کے خلاباز دو ماہ کے مشن کے بعد زمین پر واپس آئے ہیں‘‘۔
ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برڈین اسٹائن نے



ٹویٹ کیا کہ اس دوران موسم ’شاندار‘تھا۔
’’یہ واقعی ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے‘‘۔اس سے پہلے وہ زمین کی فضا میں داخل ہونے کے ساتھ ہی پیراشوٹ استعمال کرنے میں کامیاب رہاتھا۔
اس کیپسول میں سوار خلائی مسافر میں سے ایک پائلٹ ڈگ ہر لے نے ریڈیو پر بات چیت میں کہا ’’یہ حقیقت میں ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے‘‘۔
اس سے پہلے وہ زمین کی فضا میں داخل ہونے کے ساتھ ہی پیراشوٹ استعمال کرنے میں کامیاب رہاتھا ۔اسپیس ایکس اور ناسا کا 45سال میں خلا ئی مسافر سمندر میں اترا ہے۔
خیال رہے امریکہ نے 2011کے بعد پہلی بارانسان کو خلا میں بھیجا ہے۔
ژنہوا،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.